والدین اگر مطمئن ہیں تو بچوں کو اسکول بھیجیں، سعید غنی
والدین انتہائی غیرمعمولی حالات میں بچوں کو اسکول بھیج رہے ہیں، بچوں کو اسکول بھیجنے سے پہلے ایس او پیز کا خیال رکھنا ہو گا، وزیر تعلیم