میانمار: آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا
یکم فروری کی بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کو سینکڑوں مقدمات کا سامنا ہے
میانمار: عبوری حکومت قائم، مِن آنگ ہلینگ نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا
فوجی حکمران مِن آنگ ہلینگ کا کہنا ہے کہ 2023 تک میانمار کے انتخابات نہیں ہوں گے
آنگ سان سوچی نظر بندی کے 3 ماہ بعد پہلی بار عدالت میں پیش
آنگ سانگ سوچی کی دارالحکومت نیپائڈاو کی عدالت میں پیشی کے بعد سماعت فوری طور پر ملتوی کردی گئی۔
فوجی حکمرانوں کا آنگ سان سوچی پر غیر قانونی رقم، سونا وصول کرنے کا الزام
میانمار میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید سات شہری جاں بحق ہوگئے ہیں
“اسپائیڈر مین” فوجی بغاوت کے خلاف میدان میں آگئے
میانمار کے مختلف شہروں میں اس ماہ کے فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ آٹھویں روز بھی جاری رہا
میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف بغاوت
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا