سیل ٹیکس میں اضافہ اور نئے ٹیکسز مسترد
منتخب نمائندے عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
تاجروں نے پھر 16اور17اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن کا اعلان کردیا
خواجہ شفیق نے کہا کہ ہم ٹیکس سے نہیں گھبراتے لیکن ہم سے تعاون نہیں کیا جا رہا۔ ہم نے ہڑتال کا باقاعدہ منصوبہ ترتیب دے دیا ہے۔

