سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 400 روپے ہوگئی، آل صرافہ ایسوسی ایشن
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 88 ہزار 500 روپے ہوگئی
ایک سال میں سونے کی قیمت میں 34250 روپے اضافہ
ایک سال قبل فی تولہ کی قیمت 54750 روپے تھی جو کہ اب 89 ہزار روپے ہے، آل صرافہ ایسوسی ایشن
سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ
فی تولہ سونا 87 ہزار 350 روپے پر بند ہوا، آل صرافہ ایسوسی ایشن
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی قیمت میں فی تولہ 2700 روپے اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 75 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے
پاکستانی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا
سونے کی فی تولہ قیمت دو سو پچاس (250) روپے کم ہوگئی ہے۔نئی قیمت کے تحت دس گرام سونے کی قیمت میں 241 روپے کمی آئی ہے۔
سونےکی قیمت میں 500 روپے کمی
سونے کی قیمت 500 روپے کمی کے بعد 66 ہزار 900 روپےہوگئی ہے۔
سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ اضافہ
17 دسمبر 2018 کو سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا 66 ہزار 350 روپے میں فروخت ہورہا تھا