اس لیے نہیں آیا کہ آلو و ٹماٹر کی قیمت کیا ہے؟ نظام بدلنے آیا ہوں، وزیراعظم
عظیم قوم بننا ہے تو اچھائی کا ساتھ دینا ہے، حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب
دنیا کا سب سے بڑا آلو ؟
آلو کا وزن 7 کلو 9 سو گرام ہے۔
مرغی، ٹماٹر، آلو، پیاز، سبزیاں، انڈے اور ایل پی جی مہنگی
نومبر 2020میں مہنگائی کی شرح 8.3 فیصدرہی، وفاقی ادارہ شماریات
گندم، آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے اور دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
شہری علاقوں میں مہنگائی میں 1.27 فیصد اور دیہی علاقوں میں 2.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ
ٹماٹر اور آلو کی برآمد پر پابندی نہیں لگائی گئی، فردوس عاشق اعوان
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں صرف پیاز کی برآمد پر پابندی لگائی گئی ہے، معاون خصوصی کا ٹوئٹ
‘اچاری آلو ‘بنانے کا طریقہ
آج آلو کو کچھ منفرد انداز سے بناتے ہیں اور آپ کو 'اچاری آلو' بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔
ایک ماہ میں دوسری کامیابی: چین نے چاند پر کپاس اگالی
چینی خلائی مشن کے ذریعے چاند پر بھیجے جانے والے کپاس کے بیج سے پودا پھوٹ پڑا۔
پنجاب حکومت سے کسانوں کے مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
پنجاب حکومت نے کسانوں کے آلو ایکسپورٹ کرنے کا مطالبہ منظور کر لیا۔
چین کا پاکستان سے آلو کی درآمد شروع کرنے پر اتفاق
وفاقی وزیر برائے فوڈ اینڈ ریسرچ سے چینی سفیریاوجنگ کی ملاقات کے دوران رضامندی ظاہر کی گئی
پنجاب اور کے پی کے کاشتکاروں کا سڑکوں پر احتجاج
ملتان میں کسانوں نے آلوؤں کی فصل کو آگ لگادی ہے جب کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کاشت کاروں نے روڈ بند کردیا ہے۔