پی ایچ ایف: 12 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان، کپتان محروم
جن کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا گیا ہے ان میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینیئر، امجد علی، اظفر یعقوب، رانا وحید اور رانا سہیل بھی شامل ہیں، آصف باجوہ