بلاول بھٹو کی امریکہ روانگی: آصفہ بھٹو انتخابی مورچہ سنبھالیں گی
بلاول بھٹو خصوصی طیارے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
آصف زرداری نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی
کورونا ویکسین محفوظ و کارآمد بھی ہے، آصفہ بھٹو زرداری کا پیغام
آصف زرداری نااہل ہوئے تو ان کی جگہ آصفہ بھٹو الیکشن لڑیں گی
آصفہ کا پہلا الیکشن ان کی لانچنگ ہوگی، تجزیہ کار
گرفتار کیا گیا تو آصفہ بھٹو میری آواز بنیں گی، بلاول بھٹو
میری گرفتاری غیرقانونی اور غیر آئینی ہوگی، دباؤ کے باعث پیپلزپارٹی کا کوئی کارکن پیچھے نہیں ہٹے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں منائی جائے گی۔
آصف علی زرداری کی صحت یابی کے حوالے سے فکرمند ہیں، آصفہ بھٹو
انہوں نےکہا کہ اگر صدر زرداری کو افاقہ نہیں ہورہا تو یقیناً کوئی تو بات ہے جو تسلی بخش نہیں،
آصف زرداری کا ایم آر آئی ٹیسٹ ہو گیا: آصفہ بھٹو سمیت وکلا کی پمز میں ملاقات
ایم آر آئی ٹیسٹ کے بعد آصف علی زرداری کی گردن اور کمر کی فزیو تھراپی بھی شروع کردی گئی ہے۔
’سندھ کے عوام کے منتخب نمائندے پنجاب کی جیل میں انتقام کا شکار ہیں‘
پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور سے اڈیالہ جیل میں آصفہ بھٹو زرداری ، خاندان کے افراد اور وکلاء سمیت سندھ اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی ہے۔
سابق صدر آصف زرداری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، شیری رحمان
شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سابق صدر زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کرنا ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ۔
میری گرفتاری کی جھوٹی خبریں حکومت کے کہنے پر چلائی گئیں، خورشید شاہ
خورشید شاہ نے کہا کہ فارورڈ بلاک کا رواج ڈالنا غلط ہے اگر رواج ڈال رہے ہیں تو بسم اللہ کوئی نہیں روکے گا۔