آسٹریا: ہاتھ پر ٹیٹو بنوائیں اور ایک سال تک مفت سفر کریں
حکومتی پروگرام کے تحت لوگوں کو بس اسکیم کا نام "کلائمٹ ٹکٹ" ہاتھ پر لکھوانا ہو گا۔
آسٹریا کے چانسلر پر الیکشن خریدنے کا سنگین الزام: عہدے سے استعفیٰ دیدیا
ملک کے نئے چانسلر الیگزینڈر شالین برگ ہوں گے جو کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
آسٹریا کے شہر ویانامیں دہشتگرد حملہ،3 افرادہلاک
حملہ آوروں نے سٹی سینٹر سمیت چھ مختلف مقامات کو نشانہ بنایا
آسٹریا کے شہری نے برف میں دیر تک کھڑے رہنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
جوزف کوبرل دوگھنٹے، تیس منٹ اور ستاون سیکنڈز تک برف کے باکس میں رہے
میٹھا میٹھا ہے میرے محمدﷺ کا نام
برلن میں 2018 کے دوران 22177 بچے پیدا ہوئے جن میں سے بیشتر کے نام آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے نام مبارک پہ رکھے گئے۔