چاروں صوبوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ سردی اسکرود میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت منفی13 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا
ملک کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرمی
مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزگردآلودآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرمی
آج ملک کے گرم ترین مقامات میں سبی 48،دادو 47، لاڑکانہ،موہنجوداڑو 45، جیکب آباد اورسکھر میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا
ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، قلات، بنوں، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 2 روز موسم خشک اور گرم رہیگا
بدھ کے روز سکھر ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہوائیں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔