پشاور: عظیم اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
دلیپ کمار کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد آبائی مکان پہ جمع ہوئی، شمعیں روشن کیں اور دعائے مغفرت کی۔