پینڈورا لیکس: پاکستانی میڈیا مالکان کے نام بھی سامنے آ گئے
پینڈورا لیکس کیلئے کام کرنے والے نمائندوں کے مطابق پاکستانی میڈیا مالکان کے نام بھی لیکس میں سامنے آئے ہیں۔
کیا آف شور کمپنی قانونی حیثیت رکھتی ہے؟
آف شور کمپنی ایسی فرم ہوتی ہے جو قانونی طور پر ان مقامات پر قائم کی جاتی ہے جہاں ٹیکسوں میں چھوٹ دی گئی ہو.
پنڈورا باکس کھل گیا، 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آ گئے
پنڈورا پیپرز میں حکومتی وزرا، معاون خصوصی سمیت کئی نامور پاکستانی سیاستدانوں کے نام موجود ہیں۔
آف شور کمپنیاں، 22 ممالک میں 1.2 ارب ڈالر ٹیکس، جرمانہ وصول
برطانیہ 253 ملین ڈالر، جرمنی 183 ملین ڈالر، فرانس 136 ملین ڈالر اور آسٹریلیا 93 ملین ڈالر وصول کر چکے ہیں۔