شعیب دستگیر تبدیل، انعام غنی نئے آئی جی پنجاب تعینات
شعیب دستگیر کو 26 نومبر 2019 کو آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا، بطور آئی جی وہ 10 ماہ بھی مکمل نہ کرسکیں