آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ، معاشی اہداف پر بریفنگ

وفد رپورٹ کا جائزہ لیکر متعلقہ وزارتوں سے مذاکرات کرے گا

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط موصول

آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط ایک ارب 2کروڑ 69 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک کو منتقل ہو گئے۔

آئی ایم ایف کا صنعتی ٹیرف میں کمی کیلئے کپیسٹی چارجز کم کرنے کا مشورہ

مقامی گیس سے سرکاری شعبے کے 5 ہزار میگاواٹ والے گیس پاور پلانٹس کو چلایا جائے

آئی ایم ایف کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، خودکار سسٹم لگانے کا مطالبہ

ایف بی آر شعبہ کھاد کے علاوہ کہیں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا اطلاق نہیں کرسکا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری، خیبرپختونخوا حکومت کی قوم کو مبارکباد

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے پروگرام کی حمایت کی گئی تھی, مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری

اسٹیٹ بینک اور نگران حکومت نے شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا، آئی ایم ایف اعلامیہ

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

پاکستان نے آئی ایم ایف کے مشن کو معاشی کارکردگی پر مطمئن کرلیا

فریقین مذاکرات کی کامیابی کا حتمی اعلان آج رات اعلامیہ کے ذریعے کریں گے

ٹاپ اسٹوریز