آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اہم مگر یہ منزل نہیں،شہباز شریف
پاکستان کو خود کفیل بنانے کے لیے ہمیں سخت محنت کرنا ہوگی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اہم دور
آج ہونے والے مذاکرات میں معاشی ترقی، پالیسی حکمت عملی اور آئی ایم ایف پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا،ذرائع