ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 2 روز موسم خشک اور گرم رہیگا
بدھ کے روز سکھر ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہوائیں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔