کراچی، ابراہیم حیدری میں منشیات فروشوں کی تعداد500 سے زائد ہونے کا انکشاف
ہر روز ہیروئن کی تقریباً 40,000 ڈوزز فروخت ہو رہی ہیں
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے آئس ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پشاور کا رہائشی سمیع اللہ پرواز ای کے- 615 کے ذریعے دبئی جا رہا تھا، جب حکام نے اس کی تلاشی لی تو بیگ سے ایک کلو آئس ہیروئن برآمد ہوئی۔