دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب،60 سے زائد دیہات کے زمینی راستے منقطع
درجنوں آبادیوں کے چاروں اطراف پانی ہی پانی ہے، ہزاروں ایکڑ فصلیں، املاک تباہ ہوگئیں
دریائے کابل ، سوات، پنجکوڑہ اور دریائے سندھ میں مختلف مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب
نوشہر ہ کے مقام پر پانی کا بہاو 2 لاکھ 74 ہزار ریکارڈ
سکھر: اونچے درجے کا سیلاب، الرٹ جاری، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ سات لاکھ کیوسک سے تجاوز کرسکتا ہے۔