افریقہ یا نیدرلینڈ، نیا کورونا وائرس کہاں سے آیا ؟

 جنوبی افریقا نے عالمی ادارہ صحت کو کورونا کی نئی تبدیل شدہ شکل کے بارے میں آگاہ کیا تھا

اومی کرون:امریکہ کا سفری پابندیاں سخت کرنے پر غور

امریکہ جانیوالوں کو بورڈنگ سے ایک روز پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا

 سفری پابندیوں سے اومی کرون کو نہیں روکا جا سکتا، ڈبلیو ایچ او

گھبرائیں نہیں اور اومی کرون کے خلاف معقول اقدامات کریں، عالمی ادارہ صحت

ونٹر اولمپکس 2022 شیڈول کے مطابق ہوں گے، چین

اومی کرون ویرینٹ کے آنے سے اولمپکس کے شیڈول پر فرق نہیں پڑے گا

اومی کرون :سندھ حکومت کا ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کا حکم

 اومی کرون وائرس پاکستان میں پھیل سکتا ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی والوں سےسختی سے نمٹا جائے گا۔

اومی کرون:بزرگ افراد کو مفت بوسٹر ڈوز لگانے پر غور

کورونا کا اومی کرون ویرینٹ ویکسین شدہ افراد کو زیادہ متاثر نہیں کرتا، یاسمین راشد

نئے کورونا وائرس “اومی کرون” کی علامات سامنے آ گئیں

کورونا کی اس نئی قسم میں متاثرہ افراد کی نبض کی رفتار بہت تیز ہوجاتی ہے۔

پرتگال: فٹبال کلب کے 13 کھلاڑیوں میں اومی کرون کی تصدیق

تمام پلیئرز کو قرنطینہ کرنے کے بعد میچ بھی منسوخ کر دیا گیا

کورونا کی نئی قسم کو ’ اومی کرون‘ کا نام کیوں دیا گیا؟

اومی کرون کا لفظ یونانی حروف تہجی سے لیا گیا ہے۔

کورونا کی نئی قسم پاکستان میں بھی آئے گی ،اسدعمر

کورونا کی نئی قسم سے بچاو کےلیے ویکسین موثر ہوگی ،اسدعمر

ٹاپ اسٹوریز