دنیا کی تیزترین خاتون انسٹاگرام سے اپنی ویڈیوز ہٹانے پر مجبور
ایلین تھامسن ہیرا نے ٹوکیو اولمپکس کے 200 میٹر کا مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کی تھیں
ٹوکیو اولمپکس: 13سالہ بچی نے اسکیٹ بورڈنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
جاپان کی کم عمر نشیہ مومجی وومن اسکیٹ بورڈنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہو گئیں