اوشن گیٹ و ٹائٹن کو بھول جائیں، زہرہ سیارے پر جانیکی تیاری کریں، گلرمو سوہنلین کا اعلان
کمپنی نظام شمسی کے سب سے زیادہ گرم ترین سیارے پر ایک ہزار انسانوں کو بسائے گی، اوشن گیٹ کے شریک بانی کی گفتگو
ٹائٹن خراب ہونے پر ہمیں سونے کا کہا گیا، آبدوز میں سفر کرنے والے مسافر کا انکشاف
آبدوز کی بیٹری خراب ہونے کی وجہ سے ٹائٹن سطح سمندر پر واپس نہیں جا پارہی تھی۔