امریکہ، حد سے زیادہ پانی پینے والی خاتون انتقال کر گئیں
میری بہن نے 20 منٹوں میں پانی کی چار بوتلیں پیں جو تقریباً نصف گیلن کے برابر ہیں اور اتنا پانی عام افراد پورے دن میں پیتے ہیں، ایشلے کے بھائی کی گفتگو
ناپسندیدہ آواز منہ پر مارنے والا آلہ تیار
آلہ آواز کو ریکارڈ کرکے تھوڑے وقفے کے بعد اس کی جانب لوٹادیتا ہے
امریکہ: مسلح شخص کی فائرنگ، 8 افراد ہلاک
پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے مسلح ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی ہے۔