انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت فائنل میں پہنچ گیا
دوسرا سیمی فائنل 8 فروری کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
سپر سکس کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 رنز سے شکست دے دی۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے آئر لینڈ کو شکست دے دی
پاکستان نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی نیپال کو 5 وکٹوں سے شکست
نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ: کرکٹ کا بڑا میلہ آج سے جنوبی افریقہ میں سجے گا
پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل ہفتے کو میدان میں نظر آئیں گی۔
اسرائیل کی حمایت، جنوبی افریقہ نے کپتان تبدیل کر دیا
ڈیوڈ ٹیگر بطور کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کی بین الاقوامی میچ میں 12 سال بعد فتح
76 ویں منٹ میں پاکستان کے علی ظفر نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔
انڈر 19 ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستانی ویمن ٹیم کا اعلان ہو گیا
آئی سی سی انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈکپ 14 سے 29 جنوری تک ساؤتھ افریقہ میں کھیلا جائے گا۔
انڈر 19 ورلڈکپ، کپتان قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
قاسم اکرم کی تیز ترین سنچری، پانچ وکٹیں بھی لیں
آئی سی سی انڈر 19 ٹی 20 ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ 15 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
دورہ بنگلہ دیش، انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان
ٹیم کی قیادت ابھرتے ہوئے نوجوان آل راؤنڈر قاسم اکرم کریں گے۔
انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول تبدیل
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اب 10 مئی کو وطن واپس پہنچے گی۔
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت نے فائنل جیت لیا
بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو صرف 5 رنز سے شکست دی۔
انڈر 19 ایشیا کپ 2019 کے ٹرافی کی رونمائی
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان 7 ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا۔
اعجاز احمد قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ منتخب
پی سی بی نے اعجاز احمد کو تین سال کے لئے انڈر-19 ٹیم کا کوچ تعینات کیا ہے
ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19 کے شیڈول کا اعلان
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان 7 ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا۔
نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کیلئے انڈر 19 کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے لیے انڈر 19 کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا فیصلہ
ثقلین مشتاق کی انڈر 19 ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی
ثقلین مشتاق کا انٹرویو عید کے بعد شیڈول ہے جبکہ پی سی بی کے ساتھ معاملات طے پانے کی امید ہے، ذرائع
پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا میں کل اپنا پہلا میچ کھیلے گی
پاکستان اور سری لنکا کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان سیریز کے میچز26 مئی سے5 جون تک کھیلے جائینگے

