ایشیا کپ کیلئے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کو قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان برقرار رکھا گیاہے جبکہ حیدر علی نائب کپتان مقرر کیے گئے۔
یونس خان کا انڈر 19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار
یونس خان کی طرف سے کوچنگ سے انکار کے بعد پی سی بی نے انڈر19 ٹیم کی کوچنگ کے لیے نئے امیدوار کی تلاش شروع کردی ہے۔