اسرائیل پر واضح کر دیا شہریوں کا جانی نقصان کم سے کم ہو، امریکی وزیر خارجہ
جنگ میں وقفے کو بڑھانے اور مغویوں کی رہائی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
جنگ بندی سے حماس کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع مل جائے گا، امریکہ
امریکہ نے قطری وزیر اعظم سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات کی ہے۔
امریکیوں پر حملہ کیا گیا تو کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، امریکہ
ہم اپنی سلامتی کا فوری اور فیصلہ کن دفاع کریں گے۔
امریکہ نے پاکستان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض مسترد کر دیا
پاکستان کا ایف 16 کا پروگرام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ہے، امریکی وزیر خارجہ
امریکہ کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید 10ملین ڈالر امداد کا اعلان
سیلاب سے جلدی نہ نمٹا گیا تو اس کے طویل اثرات ہوں گے، انٹونی بلنکن
روس کے مقابلے میں چین زیادہ خطرناک ہے، انٹونی بلنکن
بین الاقوامی برادری کو چین کو روکنا اور اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
بلاول بھٹو کا بحیثیت وزیر خارجہ پہلا دورہ امریکہ
وزیر خارجہ اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کی دعوت پر یہ دورہ کریں گے۔
بلاول بھٹو کو امریکی سیکریٹری خارجہ کا فون: تعلقات مستحکم کرنیکی خواہش کا اظہار
پاکستان کا وژن انسانی ترقی، علاقائی روابط اور پرامن ہمسائیگی پر مرکوز ہے، وزیر خارجہ کی انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک بات چیت
پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس اور سول سوسائٹی پرپابندیوں سےآگاہ ہیں، امریکہ
آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔
امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارک باد
پاکستان 75 سال سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے، امریکی وزیر خارجہ