میٹرک اور انٹر کے ناکام طلبا کو اضافی نمبرز ملیں گے
لازمی مضامین کے مارکس اختیاری مضامین کی بنیاد پر دیے جائیں گے، صوبائی وزیر تعلیم
انٹر کے سالانہ امتحان 2021 کیلئے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری
نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پرآویزاں کردیا جائے گا،طلبہ و اساتذہ ویب سائٹ سے نصاب ڈائون لوڈ کرسکیں گے۔
خیبر پختونخوا: نویں اورانٹر تک طلبہ کی پروموشن کا طریقہ تیار
فیصلے سے مطمین نہ ہونے والوں کے لیے خصوصی امتحان کا انعقاد کیا جائے گا
سکھر میں دفعہ 144 نافذ: پرچہ آؤٹ، نقل بھی جاری
گھوٹکی: سکھرمیں دفعہ 144 کا نفاذ بھی پرچہ آؤٹ ہونے اور امتحانی مراکز میں نقل کا سلسلہ نہ رک سکا۔