کرم میں 7 ماہ بعد فورجی انٹرنیٹ سروس بحال ، شہریوں میں خوشی کی لہر

پائیدار اور دیرپا امن کے قیام کیلئے ہر ممکن کوششیں جاری رکھی جائیں گی ، ڈپٹی کمشنر

کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

سروس منگل کو رات بارہ بجے بحال کر دی جائے گی، ذرائع محکمہ داخلہ بلوچستان

ضمنی الیکشن، پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش

موبائل فون سروس مکمل طور پر بند کرنے کی تجویز پر ابھی غور نہیں کیا گیا، ذرائع محکمہ داخلہ

حکومت الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کریگی، پی ٹی اے کی وضاحت

8 فروری کو بغیر کسی رکاوٹ انٹرنیٹ سسٹم کام کرے گا، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

خبردار! مفت کا وائی فائی خطرناک ہے

عوامی مقامات پر مفت وائی فائی انٹرنیٹ سروس استعمال کرنے سے صارفین ہیکرز کے ہاتھوں چڑھ سکتے ہیں۔

گلگت بلتستان میں تھری جی، فورجی سروس: وزیراعظم نے پلان کی منظوری دیدی

ذرائع کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس حوالے سے پلان وزیراعظم کو پیش کر دیا

لاہور میں 9، 10 محرم کو انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بھی جزوی طور پر معطل رہے گی۔

5 جی لائسنسز کی نیلامی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

کمیٹی فائیو جی لائسنسز کی نیلامی کے حوالے سے پالیسی ترتیب دے گی جس میں اس کی فیس اور دیگر معاملات شامل ہوں گے۔

آزاد کشمیر اور اسکردو سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے تین جھٹکے

زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 42 کلو میٹر تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری، مزید 4 نوجوان شہید

ضلع پلواما میں گزشتہ کئی روز سے بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز