کوہلی کا 100واں ٹیسٹ، راہول ڈریوڈ کا خراج تحسین
ویرات آج سری لنکا کے خلاف اپنا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے جا رہے ہیں
انوشکا ویرات کی بیٹی کی تصویر کس نے وائرل کی؟
وامیکا کی تصویر وائرل ہونے پر دونوں ستارے ناخوش ہو گئے ہیں
انوشکا شرما کو ویرات کوہلی سے کیا شکایت ہے ؟
گزشتہ روز ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کے ساتھ ایک تصویر شئیر کی تھی
ویرات کوہلی ایک ایماندار انسان ہیں، انوشکا شرما
دنیا کو چیخ چیخ کر بتانا چاہتی ہوں کہ آپ کتنے اچھے انسان ہیں، انوشکا شرما
ملاقات سے پہلے ویرات کوہلی کو مغرور سمجھتی تھی، انوشکا شرما
جب میں ویرات سے ملی تو وہ میری سوچ سے الٹ ایک آسان، ذہین اور مزاحیہ شخص معلوم ہوئے۔
انوشکا اور ویرات کی بیٹی کی پہلی تصویر جاری
انوشکا شرما نے اس خوبصورت تصویر کے کیپشن میں مداحوں کو اپنی بیٹی کا نام بھی بتایا
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش
انوشکا اور ہماری بیٹی دونوں خیریت سے ہیں، کپتان بھارتی کرکٹ ٹیم
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
’اور اب ہم تین ہونے جارہے ہیں، جنوری 2021 میں آمد متوقع ہے ۔‘
ویرات کوہلی کو گاڑیاں دھونا مہنگا پڑ گیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے خلاف پڑوسی نے شکایت درج کرائی تھی کہ وہ پینے کے پانی سے گاڑیاں دھو کر ہزاروں لیٹر ضا ئع کرتے ہیں۔500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔
ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا
شادی کے بعد بہت ذمہ دار ہو گیا ہوں شادی سے قبل کی ذمہ داریاں الگ ہوتی ہیں مگر شادی کے بعد کی زندگی بالکل بدل جاتی ہے، بھارتی کپتان