وزیر اعظم نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر 15 دسمبر تک رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کر دی

اگست 2021 کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ گیا گیا

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نگراں وزیراعظم کی مالدیپ کے صدرسے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

پا کستان لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ سے متعلقہ آپریشنز اور وعدوں کو دیکھنا چا ہتا ہے، وزیر اعظم

آب و ہوا کی تبدیلی کو کم کرنا ایک پرعزم ہدف اور امید افزا آغاز ہے، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم نے لاپتہ بچوں کی تلاش کیلئے موبائل ایپ کااجرا کردیا

ایپ کا نام زرا انصاری کے نام پر رکھا گیا ہے جو 2018 میں پاکستان میں اغوا اور قتل کر دی گئی تھی

چینی صدر سے شی جن پنگ سے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی ملا قات

چین اور پاکستان سدا بہار سٹریٹجک پارٹنر اور فولاد جیسے مضبوط دوست ہیں، شی جن پنگ

الیکشن کمیشن بتائے گا کہ انتخابات کب ہوں گے، نگران وزیراعظم

الیکشن میں اس جماعت کو ووٹ دوں گا جو معاشی بحالی کا پلان دے گی،انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ کون ہیں اور کیسے نگران وزیراعظم بنے

انوارالحق کاکڑ نگران وزیراعظم کیسے بنے، ہم انویسٹگیشن ٹیم نے اندرونی کہانی حاصل کرلی

نگران وزیراعظم بننے والے انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت انوارالحق کاکڑ کی بطورنگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دیدی ہے

پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں اختلافات سامنے آ گئے

چوہدری انوار الحق یہ تاثر دیتے رہے کہ میں پارٹی بچانا چاہتا ہوں، تنویر الیاس

عدالتیں اب شام کو بھی لگیں گی

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے شام کے اوقات میں بھی عدالتوں کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز