نقیب اللہ قتل کیس:عینی شاہد نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا

عینی گواہ کا کہنا تھا کہ پولیس نے نقیب اللہ سمیت تین افراد کو سہراب گوٹھ کے قریب واقع ایک  ہوٹل سے حراست میں لیا۔ اہلکاروں نے انہیں کہا کہ تمہیں جنت بھیجنے کے لئے راؤانوار کے پاس لے جارہے ہیں۔

علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

 انسداد دہشتگردی عدالت نے علیم خان کو 30 ستمبر کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

علیم خان  کے خلاف سال 2014 میں پی ٹی آئی کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے کے معاملے پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کےگواہ ایس پی ساجد کو بیرون ملک جانے سے روکدیا گیا

دوسری طرف کراچی کی احتساب عدالت نے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کمپنی ، کرپشن کیس میں سست روی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

مرید عباس قتل کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کی درخواست

مرید عباس قتل کا مقدمہ سیشن عدالت منتقل کرنے کی درخواست وکیل صفائی کی جانب سے کراچی کی مقامی عدالت میں دائرکی گئی۔

مرید عباس قتل کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت منتقل کرنیکی استدعا منظور

 تفتیشی افسر نے دلائل دیئے کہ ملزم عاطف زمان نے 91 کروڑ روپے کھانے کے لیے مرید عباس اور خضر حیات کو قتل کیا۔

پارلیمنٹ حملہ کیس، وفاقی وزرا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔

رکن قومی اسمبلی علی وزیر جیل منتقل

علی وزیر کو عدالت میں پیشی اور میڈیکل چیک اپ کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

عمران فاروق قتل کیس : دونوں اہم گواہ اپنے بیان سے منحرف ہو گئے

ملزمان خالد شمیم اور محسن علی نے عدالت کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ بیان قلمبند کرنے سے پہلے انہیں خوف کے سائے میں رکھا گیا۔ 

 پروین رحمان قتل کیس، ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزم عمران سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت دوسری مرتبہ مسترد کردی ہے

ٹاپ اسٹوریز