انسانی سمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا انکشاف ،تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو موصول
انسانی سمگلنگ کا نیٹ ورک چارممالک تک پھیلا ہوا ہے،رپورٹ
112انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز قانون کی گرفت سے دور،32بیرون ملک فرار
اداروں نے پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کےلئے بلوچستان کے سات راستوں کی نشاندہی کی