افغانستان کے متعلق پاکستان، روس اور چین کا متفقہ فیصلہ
پاکستان، چین اور روس نے انسانی بنیادوں پر افغانستان کو امداد دینے پہ آمادگی کا اظہار کیا ہے، خبر رساں ایجنسی
افغان حکومت تسلیم نہیں، امریکہ: زرمبادلہ ذخائر پر سے پابندیاں ہٹائیں،طالبان
حتمی طور پہ یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ سکے ہیں یا نہیں؟