نجی ائیر لائنز اندرون ملک پرواز کے 40 سے 70 ہزار تک وصول کرنے لگیں
کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفہ کرایہ 55 ہزار سے 61 ہزار تک وصول کئے جانے لگا
اندرون ملک پروازوں کی منسوخی پر سی اے اے کا سخت نوٹس
پروازوں کی منسوخی کم نہ ہونے پر کارروائی کی جائے گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی
اندرون ملک پروازیں: پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی
ترجمان پی آئی اے کے مطابق تمام اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں 30 فیصد رعایت کردی گئی ہے
حکومت کا تمام ایئرپورٹس پر عالمی اور علاقائی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا ہے۔فیصلے کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا
اندرون ملک پروازیں چلانے کی اجازت میں دو ماہ کی توسیع
اندرون ملک پروازیں چلانے کی اجازت میں 31 اگست تک توسیع کردی ہے، سی اےاے
سعودی عرب:مزید پانچ ہوائی اڈے اندرون ملک پروازوں کیلئے کھول دیئے گئے
سعودی ایوی ایشن کے مطابق بشا، طائف، ینبع، حفرالباطن اور شروۃ کے لیے بھی پروازیں بحال ہو گئی ہیں
سعودی عرب میں اندرون ملک پروازیں بحال، 11 ایئرپورٹس کھول دیئے گئے
ایئرپورٹ پر مسافروں کو الوداع کہنے یا استقبال کرنے والوں کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی
پی آئی اے کی پرواز لاہور سے کراچی کیلئے روانہ
پرواز پی کے 8305 کے ذریعے 100 مسافرلاہور سے کراچی روانہ ہوئے، ترجمان پی آئی اے
اندرون وبیرون ملک پروازوں پر پابندی میں 21 اپریل تک توسیع
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پابندی میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا، ترجمان
کورونا وائرس:اندرون ملک سفر کرنے والوں کی اسکریننگ شروع
محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کی جانب سے 20 رکنی اسٹاف پشاور ایئرپورٹ پر تعینات