درد کش، سوجن دور کرنے کے انجکشن کی فروخت پرپابندی

وائلزمیں غیر ضروری زرات کی تصدیق، کمپنی کو متاثرہ بیج مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت

انجکشن لگنے سے 17افراد کی بینائی متاثر ہوئی ہے، نگران وزیرصحت پنجاب

پاکستان بھر میں اس دوائی کا استعمال روک دیا گیا ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم

مارکیٹ میں الرجی کے ملاوٹ شدہ انجکشن فروخت ہونےکا انکشاف

ملاوٹ شدہ انجکشن کا استعمال انسانی جان کیلئے خطرناک ہو سکتا ہے، ڈریپ

بلڈ پریشر کی روزانہ دوا سے چھٹکارا جلد ہوگا ممکن

 برطانوی ماہرین نے  مستقل ہائی بلڈ پریشر کےشکار افراد کے لیے انجکشن  بنالیا

انجکشن سے خوفزدہ افراد کیلیے ویکسین والا اسٹیکر تیار

پیوند آزمائش میں سوئی والی ویکسین سے بہتر اور مؤثر ثابت ہوا

روسی نوجوان نے بازو انجیکشن سے پھلا لیے

روسی نوجوان کو سپرمین بننا مہنگا پڑ گیا۔

چین میں منہ کے ذریعے دی جانیوالی ویکسین کا ٹرائل

منہ کے ذریعے استعمال ہونے والی ویکسین انجیکٹ کی جانے والی ویکسین کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہوگی، شیوفینگ یو کا دعویٰ

چھ ماہ کی بچی کی علاج: 16 کروڑ روپے کا انجکشن

حکومت نے انجکشن پر لگنے والی درآمدی ڈیوٹی بھی معاف کردی۔

راولپنڈی: ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان دم توڑ گیا

20 سالہ نوجوان شاکر علی کو پیٹ میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تھا جہاں انجکشن لگنے کے بعد اس کی حالت غیر ہوئی اور وہ دم توڑ گیا۔ورثا کا نعش رکھ کر شدیداحتجاج

کراچی:گلستان جوہر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، مریضہ جاں بحق

لواحقین نے اسپتال کے اندر احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور اسپتال عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز