برطانیہ کا پاکستان، افغانستان، انڈونیشیا کے انتہا پسندوں پر مزید پابندیوں کا فیصلہ
خطرناک انتہاپسندوں کی شناخت کے بعد ان کے نام وارننگ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی آباد کاروں کا دھاوا، 6 فلسطینی شہید، 11 زخمی
فلسطینی وزارت خارجہ نے ساری کارروائی کا براہ راست ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو قرار دیا ہے۔
امریکی جریدہ بھارتی انتہا پسندوں کا نیا چہرا سامنے لے آیا
بھارتی ہندو انتہا پسند فیس بک کے ذریعے ہتھیاروں کی خریدوفروخت میں ملوث ہیں۔
مولا جٹ دیکھنی ہے تو پاکستان جاو، بھارتی وزیر کی دھمکی
ان کی جماعت فواد خان کی فلم بھارت میں ریلیز نہیں ہونے دے گی، امیہ کھوپکر
بھارت میں تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانے لگا
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی بلڈوزر کے ذریعہ مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
حجاب اسلام کا لازمی جزنہیں: بھارتی ہائیکورٹ نے مسلم طالبات کی اپیلیں خارج کردیں
یونیفارم پر نافذ پابندیاں مناسب تھیں، طلبا اس پر اعتراض نہیں کرسکتے، ہائی کورٹ
حجاب تنازع:ہیما مالنی انتہاپسندوں کی زبان بولنے لگیں
حجاب اسکول کے باہر پہنیں، ہیما مالنی
پگڑی پہن سکتے ہیں تو حجاب کیوں نہیں؟ سونم کپور کے سوال پر انتہا پسند مشتعل
سونم کپور نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
شکست کا غم، بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات
ریاست تریپورہ میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
بھارت: پاکستانی جیت کی خوشی منانے والی استاد نوکری سے فارغ
اسکول انتظامیہ نے طالب علم کے والدین کی شکایت پر نوکری سے نکالا