مودی سے مدارس پرچھاپوں کا مطالبہ،مسجد کے باہر ‘بھجن’ چلانے کی دھمکی

نئی دہلی میں ہندو مذہبی رہنماؤں نے ہندوؤں سے مسلمانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

انتہا پسند ہندووں کی اذان کے وقت تیز موسیقی بجانے کی دھمکی

مدھیہ پردیش میں مسجد کے سامنے لاوڈ اسپیکر لگا دیے

انتہا پسند ہندو بےقابو، حجاب پہنی طالبہ پر نعرے بازی،ہراساں کرنے کی کوشش، لڑکی کے اللہ اکبر کے نعرے

انتہا پسندوں نے طالبہ کو گھیرنے کی کوشش بھی کی لیکن بہادر لڑکی کا مقابلہ نہ کر سکے۔

حجاب پر پابندی کا تنازع، انتہاپسند ہندو اور باحجاب طلبا آمنے سامنے

مسلم طلبا سے نارنجی شال پہننے یا پھر اسکارف اتارنے کا مطالبہ

بھارت کو ہندو ریاست بنانے کا مطالبہ

ہندوؤں کا 'احترام‘ نہ کرنے والے مسلمانوں کو پاکستان بھیج دیا جائے، انتہا پسند ہندو

بھارتی انتہا پسند ہندو بے لگام ، مسلمانوں کے ساتھ مسیحی بھی مظالم کا شکار

انسانی حقوق کے گروپ کی رپورٹ کے مطابق 2021 کے پہلے نو ماہ کے دوران مسیحیوں پر حملوں کی تعداد 300 تھی

ثانیہ مرزا بھارتی انتہاپسندوں کےنشانے پر

بھارتی میڈیا نے تالیاں بجانے کو بھی خبروں کی زینت بنایا

عامر خان کے نئے اشتہار پر بی جے پی پریشان

بی جے پی رہنما نے ٹائر کے اشتہار کو مذہبی رنگ دے دیا

انتہا پسند ہندو عالیہ بھٹ کے پیچھے پڑ گئے

ہندوؤں کا ایک طبقہ نے عالیہ کے اشتہار کو ہندو دھرم اور رسوم و رواج کی توہین قرار دیا ہے

بھارت: اداکار سیف علی خان بی جے پی کے نشانے پر! گھر بدل لیا

سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے گھر کے باہر پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں زیادتی کا شکار دلت لڑکی ہلاک

لڑکی کی زبان کاٹ دی گئی تھی جب کہ اس کی ریڑھ کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی تھی

انتہا پسند ہندوؤں نے شاہین باغ کا دھرنا بزور قوت ختم کرانے کا اعلان کر دیا

مودی سرکاری کے ظلم پر بنگالی فلموں کی ہیروئن سبھدرا مکھر جی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے استعفیٰ دے دیا۔

ایٹمی قوت بھارت کو انتہا پسند چلا رہے ہیں، عمران خان

ایران کے ساتھ امریکہ کی فوجی محاذ آرائی پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہوگی، وزیراعظم کا جرمن خبررساں ادارے کو انٹرویو

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے چار ماہ میں 26 کلو وزن کم کرلیا، ویڈیو وائرل

عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 12 اپریل 2010 کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی۔

بھارت: ہندوآنہ نعرہ نہ لگانے پر مدرسے کے استادکو چلتی ٹرین سے دھکا

ٹرین میں موجود افراد خود یہ نعرے لگارہے تھے اور خواہش مند تھے کہ میں بھی ان کا ساتھ دوں جس سے میں نے انکارکیا۔حافظ محمد ساہ رخ

بھارت: گائے چوری کا الزام، انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمان بزرگ قتل

مشتعل افراد کے ہجوم نے بوڑھے شخص کے چہرے کو لاتوں اور ڈنڈوں سے بری طرح پیٹا، مقامی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp