خیبر پختونخوا :کورونا سے 6 افراد جاں بحق، 149متاثر
صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1176 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار220 تک پہنچ چکی ہے۔