مصر: اخوان المسلمون کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی
عدالت کی جانب سے 2021 کے ایک مقدمہ میں بھی فیصلہ سنا دیا گیا۔
مذہب کے نام پر انتشار پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نگران وزیر اعظم
پاکستان کے شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔
صرف پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات ہوئے تو مزید انتشار ہو گا، سراج الحق
وزیر داخلہ کا اعلان "ہم رہیں گے یا وہ رہیں گے" جیسے بیانات دشمن دیتے ہیں۔
عمران خان نااہل ہو سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ
عمران خان کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے۔
مذاکرات سیاستدانوں سے ہو سکتے ہیں، فارن فنڈڈ فتنے سے نہیں، مریم اورنگزیب
بات چیت سیاستدانوں سے ہوتی ہے انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ نہیں۔
پاکستان انتشار اور بدامنی کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم
ملکی ترقی اور امن کے قیام میں سب کو کردار ادا کرنا ہو گا، شہباز شریف
جلسے نہ کرنے دیےتو لانگ مارچ کا اعلان ہوسکتا ہے، شیخ رشید
چار دن کی لندن یاترا ن لیگ سے مزید غلط فیصلے کرائے گی۔
ملک میں انتشار نااہلوں کا خواب ہے، شہباز گل
آئین و قانون کی بالادستی کا جھوٹا نعرہ لگانے والے مفرور ہیں، معاون خصوصی
حکومت کی کوشش ہے ملک میں انتشار پیدا ہوا، خواجہ سعد رفیق
گرفتاریاں سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، رہنما مسلم لیگ ن
فضل الرحمان کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر
مولانا کی تقریروں سے ملک میں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، درخواست گزار