افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
عارضی طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے ، فیصلہ ڈپٹی وزیراعظم مولوی عبد الکبیر کی بیماری کے باعث کیا ، ترجمان افغان حکومت