ایران سے جوہری معاہدہ طے پانا آسان نہیں ہوگا: امریکی وزیر خارجہ

غزہ کیلئے خوراک کی ترسیل کی بحالی خوش آئند ہے، فلسطینیوں کی ڈی پورٹیشن پر بات نہیں ہوئی،مارکو روبیو

یرغمالیوں کی رہائی پرامریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ

غزہ میں جنگ بندی، انسانی امداد اور مشترکہ سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی وزیر خارجہ ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے

یوکرین تنازع پر یورپی وزرائے خارجہ سے ملاقات، نیٹو اجلاس میں بھی شرکت کریں گے

امریکی وزیر خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، پاکستان سے تعاون پر زور

دونوں ملکوں کو خطے میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی تعاون بڑھانے کی اپیل کی ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ایلون مسک اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

مارکو روبیو نے محکمہ خارجہ سے سوائے میرے اہلکار کے کسی کو نہیں نکالا، ایلون مسک

اسرائیل پر واضح کر دیا شہریوں کا جانی نقصان کم سے کم ہو، امریکی وزیر خارجہ

جنگ میں وقفے کو بڑھانے اور مغویوں کی رہائی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

جنگ بندی سے حماس کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع مل جائے گا، امریکہ

امریکہ نے قطری وزیر اعظم سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات کی ہے۔

امریکہ نے پاکستان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض مسترد کر دیا

پاکستان کا ایف 16 کا پروگرام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

پاکستان 75 سال سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے، امریکی وزیر خارجہ

ملالہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، افغان خواتین کے حقوق کا معاملہ اٹھایا

نوبل انعام یافتہ ملالہ کا کہنا تھا کہ افغان لڑکیاں اس وقت کالج یونیورسٹی سطح کی تعلیم سے محروم ہیں

ٹاپ اسٹوریز