پاک بھارت جنگ بندی میں صدر ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے ، امریکا
بعض آراء غلط ہوتی ہیں ، صدر ٹرمپ نے اس مسئلے کو کافی واضح کر دی ، ترجمان محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کی ایران سفر سے گریز کی ہدایت
ایران میں موجود امریکی شہری فوری ملک چھوڑ دیں، ممکنہ خطرات سے خبردار
امریکی ویزا کے جائزہ کاعمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں، امریکی محکمہ خارجہ
ٹرمپ وفاقی بیوروکریسی کوکم کرنے کیلئے منتخب ہوئے ہیں، ایسے سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں، ٹیمی بروس
شریف اللہ 13 امریکیوں کی ہلاکت کاذمہ دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ
جوبائیڈن نے افغانستان سے انخلا کے ناقص انتظامات کئے، صدرٹرمپ ’’امریکا فرسٹ‘‘کی پالیسی کوجاری رکھیں گے، ٹیمی بروس
پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی، امریکہ کی مذمت
انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر کسی بھی طرح کی پابندی ناقابل قبول ہے، میتھیو ملر
پاکستان کے ساتھ تکنیکی رابطہ جاری رہے گا، امریکہ
پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط کریں گے۔
پاکستان میں ہمارا کوئی پسندیدہ امیدوار یا جماعت نہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان کے حالات کی نگرانی کر رہے ہیں،مضبوط جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے
رجیم چینج کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، امریکا
پروپیگنڈا اور غلط معلومات کو تعلقات میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، ترجمان نیڈ پرائس
دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، امریکا
افغانستان دہشت گردی کا لانچنگ پیڈ نہ بنے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
بھارت آزادی صحافت کا احترام کرے، امریکا
جمہوری اقدار کیلئے مشترکہ وابستگی امریکہ بھارت تعلقات کی بنیاد ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکا ایک محفوظ خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
امریکہ پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں مضبوط شراکت داری چاہتا ہے، ویدانت پٹیل
پاکستان میں سویلین حکومت جمہوری طریقے سے منتخب ہوئی، امریکہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ امریکہ کے دوران ملاقاتوں کے بارے میں مزید نہیں بتا سکتا، نیڈ پرائس
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحران طویل ہو سکتا ہے،امریکی محکمہ خارجہ
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ ہے
مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، امریکا
ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، امریکا
پروپیگنڈے اورجھوٹ کو تعلقات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
کوئی سازش نہیں ہوئی، امریکا کی پاک فوج کے بیان کی تائید
پر امن جمہوری اصولوں ،انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہی، امریکی محکمہ خارجہ
امریکا نے پاکستان کے خلاف ‘دھمکی آمیز’ خط کے الزامات پھر مسترد کردیے
امریکا قانون کی حکمرانی اور اس کے تحت برابری کے اصولوں کو سپورٹ کرتا ہے،امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان کی سیاسی صورت حال پر کوئی خط نہیں لکھا، امریکا
ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئینی عمل، قانون کی بالادستی کا احترام کرتے ہیں
پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر امریکا کا تبصرے سے انکار
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے
پاکستان کے ساتھ شراکت داری امریکی مفادات کے لیے اہم ہے، نیڈ پرائس
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر تبصرے سے گریز

