نشے کی حالت میں اسلحہ رکھنے کا کیس ، جوبائیڈن نے اپنے بیٹے کو صدارتی معافی دیدی

ہنٹر بائیڈن کو مقدمات میں حتمی سزا کا اعلان رواں ماہ ہونا تھا

پاکستان سے متعلق بیان دے کر امریکی صدر نے چول ماری، رانا ثنااللہ

امریکی صدر نے خواہ مخواہ پاکستان سے متعلق بات کر دی، نہ کوئی ہمارا ذکر تھا نہ کوئی حوالہ تھا۔

اگر چین نے حملہ کیا تو امریکہ تائیوان کا دفاع کرے گا، بائیڈن

اگر تائیوان پر کوئی غیر معمولی حملہ کیا گیا تو ہم ضرور جواب دیں گے۔امریکی صدر

صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل پر امریکہ کے اقدامات پر سوال اٹھتے ہیں،محمد بن سلمان

سعودی شہری جمال خاشقجی کے ساتھ جو ہوا وہ افسوسناک ہے، مملکت نے اس حوالے سے تمام قانونی طریقہ کار اپنائے ہیں۔

امریکی صدر کا سعودی عرب میں استقبال،ریڈ کارپٹ کیوں نہیں بچھایا گیا؟

استقبال کے لیے  سرخ کارپٹ کی جگہ بنفشی کارپٹ بچھائے گئے

سعودی عرب اور امریکہ مزید محفوظ، مستحکم اور خوشحال خطے کے خواہاں

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے امریکی صدر کے دورے کو کامیاب قرار دیا

امریکی صدر جوبائیڈن سائیکل چلاتے ہوئے گر گئے

سائیکل سے گرتے ہی امریکی صدر کھڑے ہوئے اور کہا میں ٹھیک ہوں۔

روس یوکرین میں نسل کشی کر رہا ہے، جو بائیڈن

روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی الزامات کی تردید

امریکہ کی یوکرین کے لیے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری

یوکرین کی ہر طرح سے مدد جاری رکھیں گے، جوبائیڈن

ٹاپ اسٹوریز