کچا گوشت کھانے والے امریکی شہری کے دماغ سے ٹیپ وارم دریافت
شہری عموماً ایسا گوشت کھانا پسند کرتا تھا جو پوری طرح پکا ہوا نہ ہو، رپورٹ
کراچی: امریکی شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
کارروائی کے دوران پی ای سی ایچ ایس میں واقع 2 مختلف کال سینٹرز میں کی گئی۔
امریکی صدر نے بھارتی نژاد بزنس مین کو عالمی بینک کا صدر نامزد کردیا
پونے میں 1959 میں پیدا ہونے والے اجے بانگا کے والد ہربھجن سنگھ بانگا انڈین آرمی میں لیفٹننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔
شہری محبت کے نام پر ایک ارب ڈالر گنوا دیئے
انٹرنیٹ فراڈیوں نے لوگوں کو جعلی اور بے نام کرپٹو کرنسی کا لالچ بھی دیا۔
پونے تین کروڑ روپے کے عوض مار خور کا مہنگا ترین شکار
مار خور کی عمر نو سال ہے اور سینگوں کا سائز 45 انچ ہے
افغانستان: 4 امریکی شہریوں کی زمینی راستے سے روانگی
روانگی طالبان کے علم میں تھی اور انہوں نے کسی بھی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، امریکی عہدیدار کا دعویٰ
افغانستان:امریکا نے اپنےشہریوں کوکابل ایئرپورٹ جانے سے روک دیا
امریکیوں کو سیکیورٹی خطرات درپیش ہوسکتے ہیں، سفارتخانے کی تنبیہ
امریکہ: شہریوں کو 80 فیصد ممالک کے سفر سے پرہیز کی تنبیہ
امریکہ نے وارننگ کو چوتھے درجے تک بڑھا دیا ہے۔
چترال میں امریکی شکاری کا سب سے بڑے سینگوں والے مارخور کا شکار
امریکن شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ کی غرض سے مارخور کے شکار کے لیے 88 ہزار ڈالر جمع کرائے تھے
ماسکو: مسافر طیارے میں آگ لگنے سے 41 مسافر ہلاک
روس کے سرکاری ادارے نے کچھ مسافروں کے لاپتہ ہونے کا بھی ذکر کیا ہے جن کی تلاش جاری ہے۔