80 ڈاکو، 60 سیکنڈز میں سپر اسٹور کا صفایا
ڈاکووں نے چہروں پر ماسک پہنے ہوئے تھے جس کی وجہ سے ان کی شناخت کرنا مشکل ہے۔
کیلیفورنیا کے جنگلات میں تاریخ کی دوسری بڑی آتشزدگی
آگ کے سبب 400 مکانات تباہ جبکہ 14 ہزار عمارتیں متاثر ہوئی ہیں
پولیس نے بندوق لہراتی خاتون کی تصویر جاری کر دی
امریکی شہر سان فرانسسکو میں خاتون تیز رفتار گاڑی سے جدید اسلحہ کی نمائش کرتی لوگوں کو خوف میں مبتلا کرتی رہیں۔
امریکا میں گلہری میں طاعون، لیک تاہوئی پر سیاحوں کا داخلہ بند
جھیل کے قریب گلہریوں میں طاعون پھیلانے والے بیکٹیریا کی موجودگی ثابت ہوئی ہے۔
امریکا میں نایاب برفانی چیتے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
سین ڈیاگو کے چڑیا گھر میں موجود نایاب چیتے کو ویکسین نہیں لگائی گئی تھی