ناسا کی خوفزدہ کردینے والی وارننگ
ہوائی جہاز جتنے بڑے شہابیے سے زمین کو ایک بار پھر خطرہ ہے۔
رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ کب زمین کے نزدیک سے گزرے گا؟ ناسا نے بتا دیا
21 مارچ کو 915 میٹر قطر والا سیارچہ زمین سے 20 لاکھ کلومیٹر کی دوری سے گزرے گا۔ جسے خلا باز قریب سے دیکھ سکیں گے۔

