امریکی اور نیٹو افواج نے افغانستان سے انخلا شروع کردیا
امریکہ اور نیٹو کی تقریبا 20 سال سے افغانستان میں فوج موجود تھی
تمام غیر ملکی افواج کے انخلا تک کسی بھی کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے، افغان طالبان
افغان طالبان کے اعلان کے بعد 24 اپریل سے 4 مئی تک ترکی میں افغان عمل پر ہونے والی کانفرنس منعقد نہیں ہوسکی گ