ماسکو: پیوٹن اور نتن یاہو کے مابین چار اپریل کو ملاقات ہو گی

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ ماسکو میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر مذاکرات ہوں گے۔

نیوزی لینڈ: نیم خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا بل پارلیمنٹ میں منظور

مجموعی طور پر 120 اراکین پارلیمنٹ نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا جب کہ صرف ایک رکن نے اس کی مخالفت کی۔

نیپسی ہسل قتل: ملزم کی شناخت ہوگئی، تلاش جاری

مفرور ملزم کی گاڑی ایک عورت چلا رہی تھی، پولیس

بھارت: سٹیلائیٹ شکن میزائل کا پہلا ٹیسٹ ناکامی سے دوچار ہوا

27 مارچ کے تجربے سے ایک ماہ قبل بھارت نے سٹیلائیٹ تباہ کرنے کی کوشش کی تھی جو ناکامی سے دوچار ہوئی تھی۔

امن مذاکرات میں افغان خواتین کی شمولیت لازمی ہے،انجلینا جولی

خواتین کے حقوق پامال کرکے دنیا کے کسی بھی حصے میں امن و استحکام نہیں آسکتا ہے۔

امریکی رپورٹ کا افغان طالبان کو معاشرے کا حصہ بنانے پر زور

کانگریس کو بھیجی گئی رپورٹ میں طالبان کی معاشرے میں واپسی اورکمزور معیشت کو بڑاچینلج قراردیا گیا ہے

امریکی سفیر کی وزیراعظم پر تنقید، وفاقی وزراء کا بھرپور جواب

آپ کی بال ٹیمپرنگ، خطے اور افغانستان کے بارے میں معلومات انتہائی کم ہیں، شیریں مزاری

امریکہ کی خلا کو گندا کرنے پر بھارت کو تنبیہ

مودی سرکار نے الیکشن جیتنے کیلئے اینٹی میزائل تجربے کا تھیٹر تو لگا لیا لیکن امریکہ نے خلا کو گندا

ایران: بارش و سیلاب سے 18 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

حکام نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں سیلاب دارالحکومت تہران سمیت آئل کی دولت سے مال مال صوبے کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔

امریکہ نے گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرلی

گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل نے 1967 سے قبضہ کررکھا ہے

ٹاپ اسٹوریز