کورونا: امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی
صرف 56 روز میں امریکہ میں کرونا کیسز کی تعداد پونے نو لاکھ تک پہنچ گئی ہے
امریکی شخص نے بیکری کی مدد کے لیے ایک ڈونٹ 1ہزار ڈالر میں خرید لیا
بیکری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کریدنے والے شخص نے ان کی مدد کرنے کے لیے پہلے فون کیا اور ڈونٹ خریدا
امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید 902 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 11ہزار781 ہوگئی
کورونا وائرس: گورنر نیویارک اور مشہور فلمی شخصیات کی لوگوں کو گھر پر رہنے کی تلقین
نیویارک اسٹیٹ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی، ہلاکتوں کی تعداد 153 ہوگئی