افغانستان میں طاقت کے زور پر آنے والی حکومت کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی، امریکہ
افغانستان کا مسؑلہ امریکا اکیلے حل نہیں کر سکتا، عالمی برادری کو ساتھ ملانا ہو گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امن معاہدے سے انٹرا افغان ڈائیلاگ کا آغاز ہو گا، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امن معاہدے میں پاکستان کے کردار کو پوری دنیا نے سراہا ہے۔