ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، امریکا کے 3 مقامات پر ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز کھیلے جائیں گے

مختصر دورانیے کا میگا ایونٹ 4 سے 30 جون 2024ء تک کھیلا جائے گا

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

نان امیگرنٹ ویزا کیلئے ہزاروں درخواستوں پر عمل درآمد تیزکر دیا ہے، امریکی سفارتخانہ

نگران وزیراعظم آج خصوصی طیارے پر امریکا روانہ ہوں گے

انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات متوقع

ایپل کی تاریخ کا سب سے مہنگا آئی فون 15 پرو میکس لانچ کردیا گیا

نئی سیریز میں رنگوں کے علاوہ سائز اور شکل میں بھی معمولی تبدیلیاں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، آئی سی سی کا پاک بھارت ٹاکرا نیو یارک میں کرانے پر غور

ٹورنامنٹ کے وینیوز کا اعلان آئندہ ماہ یا اس کے بعد متوقع ہے

نگراں وزیراعظم ستمبر میں 3 روزہ سرکاری دورے پر کینیا روانہ ہونگے

انوار الحق کاکڑ سعودی عرب اور امریکا کا دورہ بھی کریں گے

امریکا کا تاریخی علاقہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

مائووی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

وہ اب 'شکاگو کنگزمین' نامی امریکی لیگ میں ایک مقامی کرکٹر کی حیثیت سے کھیلیں گے۔

امریکا، دوران پرواز 2 ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، ہلاکتیں

ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ کے ساتھ فائر فائٹنگ ڈپارٹمنٹ کے ڈویژن چیف، اور ایک کیپٹن شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز