امارات ایئر لائن کا رواں سال 6 براعظموں سے 5 ہزار افراد بھرتی کرنے کا اعلان
بھرتی پروگرام یو اے ای ،بحرین، اردن، کویت، عمان، سعودی عرب میں منعقد کئے جائیں گے
سردیوں میں لندن کے لیے امارات کی پروازوں میں اضافہ
اضافی پروازیں 31 اکتوبر 2023 سے 30 مارچ 2024 تک کے درمیانی عرصے میں دستیاب ہوں گی۔